Friday , 19 January 2018
Latest News

Category Archives: News Urdu

Feed Subscription

بلوچستان میں غیر سیاسی اور اچھی ساکھ رکھنے والے افراد پر مشتمل مختصر کابینہ نگراں وزیراعلیٰ کیلئے چیلنج بن گیا

کوئٹہ (قدرت نیوز)بلوچستان میں غیر سیاسی اور اچھی ساکھ رکھنے والے افراد پر مشتمل مختصر کابینہ کی تشکیل کی توقع نگران وزیراعلیٰ کیلئے مشکل چیلنج بن گیا سیاسی جماعتوں اور مقتدر حلقوں کی بڑھتی ہوئی فرمائشوں کے پیش نظر نگران کابینہ کی تشکیل میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے سندھ اور پنجاب میں غیر سیاسی افراد پر مختصر کابینہ ... Read More »

کراچی:سکول پر دستی بم حملہ، پرنسپل ہلاک

کراچی میں بلدیہ کے علاقے میں ایک سکول پر دستی بم کے حملے میں پرنسپل ہلاک اور چھ بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ سکول کراچی کے اتحاد ٹاؤن کے علاقے میں واقع ہے۔ اس علاقے میں زیادہ تر آبادی کم آمدنی والے پشتون خاندانوں پر مشتمل ہے۔ پولیس افسر ناصر محمود نے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس سے ... Read More »

جنوبی کوریا کے خلاف حالتِ جنگ میں ہیں: شمالی کوریا

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا اور امریکہ کے خلاف بیان بازی میں شدت لاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جنوبی کوریا کے ساتھ ’حالتِ جنگ‘ میں داخل ہو رہا ہے۔ شمالی کوریا نے ایک بیان میں ’کسی بھی اشتعال انگیز اقدام‘ کے خلاف ’سخت جوابی کارروائی‘ کا تہیہ کیا ہے۔ فروری میں تیسرے جوہری تجربے کے شمالی کوریا نےتقریباً ہر ... Read More »

Too many requestsBolantimes.com