Friday , 19 January 2018
Latest News

Category Archives: News Urdu

Feed Subscription

قائمہ کمیٹی میں بلوچ نسل کُشی کا قانون تحفظ پاکستان آرڈیننس منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نےبلوچ نسل کُشی کا قانون تحفظ پاکستان آرڈیننس 2013 منظور کرلیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیرمین رانا شمیم کی زیرصدارت ہوا جس میں تحفظ پاکستان آرڈیننس 2013 کے مسودے پر غور کیا گیا، اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے ... Read More »

مستونگ میں زائرین کی بس پر حملے میں 28 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ: مستونگ کے علاقے کوشک میں زائرین کی بس کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 4 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 28 افراد جاں بحق جبکہ خواتین، بچوں اور فورسز اہلکاروں سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق کوشک کے مقام پر ایران سے براستہ تفتان کوئٹہ آنے والی زائرین کی بس کو نامعلوم حملہ آوروں نے نشانہ بنایا، دھماکے کے ... Read More »

عمران سیاستداں نہیں، دہشتگردوں کے حمایتی ہیں، عاصمہ جہانگیر

لاہور: سپریم کورٹ بارکی سابق صدرعاصمہ جہانگیرنے کہاہے کہ اگر دہشت گردی کا مسئلہ ہم نے خود حل نہ کیا تو بین الاقوامی طاقتوں کو مداخلت کاموقع ملے گا۔ لاہورہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان کوسیاست نہیں آتی، وہ دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں، جو لوگ بھی دہشت گردوں کی حمایت کرتے ... Read More »

ریاستی عسکری ادارے بندوق کی بجائے کتاب سے خوفزدہ نظر آرہے ہیں۔کتاب ہماری رہنماء اور ہتھیار قلم ہے۔بلوچستان ایک مقبوضہ خطہ ہے جس پر ریاست اپنے نصاب کو بلوچ طلباء پر مسلط کرکے ذہنی طور پر غلام بناکر رکھنے کی کوشش کررہی ہے ۔ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آزاد) کے چیئرمین بلوچ خان کا پریس کانفرنس

کوئٹہ – بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آزاد) کے چیئرمین بلوچ خان نے کہا ہے کہ ہماری تنظیم قومی آزادی اور طلباء میں سیاسی شعور پھیلانے کیلئے پر امن اور جمہوری طریقے سے جدوجہد پر یقین رکھتے ہوئے گامزن ہے – اگر اس صورتحال میں تنظیم کیخلاف جارحیت استعمال کی گئی تو وہ کلی طور پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی ... Read More »

۔وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کوئٹہ سے شروع ہونے والا پیدل لانگ مارچ کشمور پہنچ گیا

17جنوری2014 کشمور ۔وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کوئٹہ سے شروع ہونے والا پیدل لانگ مارچ کشمور پہنچ گیا ۔لاپتہ بلوچ اسیران کے اہلخانہ کے وفد کو کراچی سے کشمور آرتے ہوئے 35دن ہوگئے سیاسی وسماجی کارکنوں نے پیدل لانگ مارچ کا شاندار استقبال کیا ۔واضح رہے لاپتہ افراد بازیابی کیلئے لانگ مارچ کوئٹہ سے 730کلومیٹر پیدل سفر کر کے کراچی ... Read More »

چاکر بلوچ کا قتل عالمی انسانی حقوق کے علمبرداروں کے منہ پرطمانچہ ہے، بی این ایم

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہاہے کہ کمسن چاکر بلوچ کا فورسز کے ہاتھوں اغواء اور شہادت دنیا کے عالمی اداروں برائے انسانی حقوق کے منہ پر طمانچہ ہے7 جنوری کو8 سالہ چاکر بلوچ کو خفیہ اداروں اورمقامی ڈیتھ اسکواڈ نے تربت سے اغواء کیا اور کچھ روز بعد 10 جنوری کو تشدد زدہ ... Read More »

بلوچستان میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں جاری ہیں، بی ایس او آزاد

کوئٹہ ( پ ر) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ریاست گذشتہ66 سالوں سے بلوچستان میں سنگین انسانی حقوق کے کی پامالی کررہا ہے نسل کشانہ پالیسیوں کے اس سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے گذشتہ روز فورسز نے تربت میں عطاء شاد ڈگری کالج کے ہاسٹل پر چڑھائی کردی۔ اس دوران ... Read More »

چوہدری اسلم کو ہیرو میڈیا نے بنایا، مجرموں کو پولیس کی تحویل میں قتل کرتے

کرا چی ( بیو ر و رپو رٹ ) چو ہد ری اسلم جیسے الیکٹر و نک میڈ یا ہیر و کا درجہ دے رہی ہے مگر حقیقت اس کے بر عکس ہے چو ہد ری اسلم نے متعد د با ر ٹی وی چینلز میں اپنے انٹر ویو میں کہا ہے کہ میں نے 100 سو سے زا ئد ... Read More »

القاعدہ نے دو سال قبل پاکستان میں یرغمال بنائے گئے امریکی این جی او کے کارکن کی ویڈیو جاری کردی

ویڈیو میں امریکی کارکن کی صدر باراک اوبامہ سے اپنی رہائی کیلئے القاعدہ سے مذاکرات کی اپیل واشنگٹن(آن لائن)القاعدہ نے 2011ء میں پاکستان میں مغوی بنائے گئے امریکی این جی او کے ایک کارکن کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں اسے صدر باراک اوبامہ سے اپنی رہائی کیلئے اپنے یرغمال بنانے والوں سے مذاکرات کی اپیل کرتے ہوئے دکھایا ... Read More »

بلدیاتی انتخابات، چار ووٹ لیکر کامیاب ہونے والے امیدوار نے ٹرن آؤٹ کا پول کھول دیا

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے کامیاب انعقاد کے دعووں پر صوبائی حکومت،الیکشن کمیشن اور حکومتی اتحادی جماعتیں خوشی سے پھولے نہیں سما رہی،الیکشن کمیشن کے 40فیصد ٹرن آوٹ کے دعوے کی قلعی خود اس کا ریکارڈ کھول رہاہے الیکشن کمیشن کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ الیکشن میں عوام کی بھرپور دلچسپی کے ... Read More »

Too many requestsBolantimes.com