Friday , 19 January 2018
Latest News

Category Archives: News Urdu

Feed Subscription

اوباما ہندوستان پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

مودی امریکی صدر کو خوش آمدید کہنے ائر پورٹ آئے نئی دہلی:امریکی صدر براک اوباما ہندوستان کے 3 روزہ سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ 26 جنوری کو ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ امریکی خاتون اول مشیل اوباما بھی امریکی صدر کے ہمراہ نئی دہلی پہنچی ہیں۔ ہندوستان کے وزیراعظم نریندر ... Read More »

بلوچستان کے علاقے تجابان میں پاکستانی فورسزکی بربریت جاری ہے خاتون گل بی بی تشدد سے 4 سالہ بچی کے ساتھ زخمی

 بلوچستان کے علاقے تجابان میں پاکستانی فورسزکی بربریت جاری ہے ، جس کے نتیجے میں ایک خاتون گل بی بی تشدد سے 4 سالہ بچی کے ساتھ زخمی، علاقائی اطلاع کے مطابق فورسز نے تاحال تجابان کے پورے علاقے کو گھیرے میں رکھنے کے ساتھ تمام گھروں لوٹ مار مچائی ہے ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق کچھ ... Read More »

ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﺧﺎﻥ ﻗﻼﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﭘﻨﮯ1876 ﮐﯽ ﺗﻮﺳﯿﻊ ﺷﺪﮦ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﺮﯾﮟ سنگت ﺣﯿﺮ ﺑﯿﺎﺭ ﻣﺮﯼﺑﻠﻮﭺ

ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﺧﺎﻥ ﻗﻼﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﭘﻨﮯ1876 ﮐﯽ ﺗﻮﺳﯿﻊ ﺷﺪﮦ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﺮﯾﮟ سنگت ﺣﯿﺮ ﺑﯿﺎﺭ ﻣﺮﯼﺑﻠﻮﭺ ﻗﻮﻡ ﺩﻭﺳﺖ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺣﯿﺮﺑﯿﺎﺭ ﻣﺮﯼ ﻧﮯﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻓﻮﺝ ﮐﯽ ﺑﻠﻮﭺﺳﯿﺎﺳﯽ ﮐﺎﺭﮐﻨﺎﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﮐﮯﻣﻄﺎﻟﺒﮯ ﮐﮯ ﺭﺩﻋﻤﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﺎﻥ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻓﻮﺝ ﮔﺬﺷﺘﮧ 67ﺳﺎﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰ ﻗﺒﻀﮯﮐﻮ ﻃﻮﺍﻟﺖ ﺑﺨﺸﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽﺣﻘﻮﻕ ﮐﯽ ﺧﻼﻑ ﻭﺭﺯﯾﻮﮞ ... Read More »

ملیر ڈولپمینٹ اتھارٹی لیر ڈولپمینٹ اسکیم کے اطراف میں ملیر ایئر فورس ائیر پورٹ اور دوسرے حساس ملٹری مکامات ھیں،اس لیے پاکستانی اسٹیبلشمینٹ، سیاستدانوں کے گٹھ جوڑ سے یہ کوشش کر رہی ھے کہ یہاں اندرون سندھ کے مڈل کلاس طبقے اور اردو آبادی کے مڈل کلاس طبقے کو کسی طرح سے پلاٹس فروخت کرنے پر مجبور کردیا جائے یا بھگایا جائے

١٩٩٨ میں،سندھ حکومت نے ملیر ڈولپمینٹ اتھارٹی کے منصوبے کی شکل میں سندھ کے عوام کو ایک بڑی خوشخبری سنائی۔ملیر ڈولپمینٹ اتھارٹی میں تقریبا ٥٠ ھزار سے زائد پلاٹوں کی قراندازی کی گئی جس میں کراچی کے عوام سمیت، اندرون سندھ کے عوام نے بھی بھرپور حصہ لیا۔ آج اس منصوبے کو ١٦ سال سے زیادہ کا عرصہ گذر چکا ... Read More »

حیر بیار مری سمیت دوسرے بلوچ سیاسی ورکران کی حوالگی کا مطالبہ بلوچ جُہد کے خلاف کاؤنٹر پالیسیوں کی ایک کڑی ہے، بی ایس او آزاد

بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں پاکستانی فوجی سربراہ کی جانب سے گزشتہ روز برطانیہ سمیت دوسرے ممالک سے وہاں پر مقیم بلوچ سیاسی ورکروں کے خلاف کاروئی کی اپیل پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف پاکستان نے بلوچستان میں ظلم و جبر کا بازار گرم کر کے میڈیا پر ... Read More »

برطانیہ سمیت کوئی بھی ممالک پاکستان کی مرضی کے مطابق حےربیار مری سمیت بلوچ سیاسی ورکران کے خلاف کاروائی نہ کرے ۔تجابان کے مختلف علاقوں میں آپریشن و گرفتاریوں اور کوئٹہ میں بلوچ آبادیوں پر یلغار کی مذمت کرتے ہیں ۔ بی ایس او آزاد

برطانیہ سمیت کوئی بھی ممالک پاکستان کی مرضی کے مطابق حےربیار مری سمیت بلوچ سیاسی ورکران کے خلاف کاروائی نہ کرے ۔تجابان کے مختلف علاقوں میں آپریشن و گرفتاریوں اور کوئٹہ میں بلوچ آبادیوں پر یلغار کی مذمت کرتے ہیں ۔ بی ایس او آزاد مقبوضہ بلوچستان 17 جنوری بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ ... Read More »

مسلم باغ کے علاقے سے دو لاشیں برآمد

مسلم باغ کے علاقے سے دو لاشیں برآمد کوئٹہ:- مسلم باغ کے علاقے سے لیویز نے 2افراد کی لاشیں قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو مسلم باغ کے علاقے سے لیویز نے خفیہ اطلاع ملنے پر 2افراد کی نعشیں قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدشناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھوادیں اور مقدمہ درج ... Read More »

تین صوبوں سے تو معدنیات نکل رہی ہے مگر پنجاب سے نہیں۔

پاکستان قدرتی طور پر کرہ ارض کے جس حصے پر ہے، اس میں کافی معدنیات ہیں، بلوچستان ہو، سندھ ہو یا خیبرپختونخواہ۔ گئس، تیل، معدنیات سے مالا مال۔ میرے لیے یہ بات ہمیشہ سے ناقابل فہم رہی ہے کہ تین صوبوں سے تو معدنیات نکل رہی ہے مگر پنجاب سے نہیں۔ کچھ دن پہلے ایک سیاستدان (میں نام بھول گیا) ... Read More »

پروین بی بی نے غمِ دنیا سے نجات پاہی

 پروین بی بی نے غمِ دنیا سے نجات پاہی لاڑکانہ سے تعلق رکھنی والی, پھپھڑوں کی مرض میں مبتلا پروین بی بی, علاج کے لیے کراچی آہی تھی,لیکن ٹی بی ھاسپٹل,جناح ھاسپٹل اور سول ھاسپٹل میں علاج کے لیے دربدر ہوکر مالکِ حقیقی سے جا مل پروین بی بی زندگی کی تکلیفوں کو مات دینے میں ناکام رہی اور اپنے ... Read More »

کیچ : تجابان سنگ آباد میں قابض فورسز کا آپریشن جاری، متعدد افراد لاپتہ کردیئے گئے

مقبوضہ بلوچستان 17جنوری:- آمدہ اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے تجابان سنگ آباد میںعلی الصبح سے قابض پاکستانی آرمی نے آپریشن شروع کردیا ۔ فورسزنے گھروں کی تلاشی کے دوران قیمتی سامانوں کی لوٹ مار کی اور گاڑی و ماٹر سائیکلوں کو بھی اپنے قبضے میںلے لیا ۔جبکہ خواتین و بچوں کو شدید تشدد کانشانہ بنانے کے بعد کئی بے ... Read More »

Too many requestsBolantimes.com