Friday , 19 January 2018
Latest News

Category Archives: News Urdu

Feed Subscription

برطانوی حکومت کا غیر قانونی طور پر مقیم پنجابی پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: برطانوی حکومت نے 700 غیر قانونی تارکین وطن پنجابی پاکستانیوں کوجو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے فہرست پاکستانی حکومت کے حوالے کر دی ہے جس کی تصدیق وزارت داخلہ نے کر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق برطانوی حکومت نے غیر قانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے 700 پاکستانیوں کو حراست ... Read More »

شام میں زہریلی گیس کے استعمال کے خلاف قرارداد روس نے ویٹو کر دی

نیویارک :   روس نے اقوام متحدہ میں ویٹو کا استعمال کرتے ہوئے اس قرارداد پر روک لگا دی جس میں تجویز کیا گیا تھا کہ شام میں ہونے والے حملوں میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تفتیش کرنے والے معائنہ کاروں کی تعیناتی کی مدت میں توسیع کی جائے۔سلامتی کونسل میں ہونے والی رائے دہی میں 11 ملکوں نے مزید ... Read More »

پاکستانی ٹرکوں کے افغانستان میں داخلے پرپابندی عائد

کابل :  افغان صدراشرف غنی نے پاکستانی ٹرکوں کے افغانستان میں داخلے پرپابندی لگادی۔افغان وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹرک اب صرف افغان سرحد تک آسکیں گے۔پاکستان ٹرکو ں پابندی کا یہ فیصلہ افغانستان میں حالیہ دہشتگردی کے بعد لگایا گیا ہے،یاد رہے پچھلے ایک ہفتے کے دوران افغانستان میں ہونے والے بم حملوں میں تین سو سے زائد افراد ... Read More »

امریکا نے ایران کے خلاف سعودی عرب اور عراق کا مشترکہ اتحاد بنانے کا فیصلہ کر لیا

ریاض:امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے سعودی عرب اور عراق کے درمیان کورڈی نیشن کمیٹی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کر کے خطے میں ایران کے بڑھتے اثر رسوخ کو روکنے کے ٹرمپ انتظامیہ کے عزائم کا عملی آغاز کردیا۔ریکس ٹیلرسن سعودی عرب کے دورے پر گزشتہ روز ریاض پہنچے جہاں انھوں نے سعودی فرمانروا سلمان اور عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی کے ... Read More »

چین نے آرامکو کے حصص خریدنے کی پیشکش کردی

ریاض: سعودی ویژن 2030 کے تحت سعودی تیل کی سرکاری کمپنی آرامکو کے حصص فروخت کرنے کے لیے باقاعدہ منصوبہ بندی شروع ہو چکی ہے ۔ اور کئی ممالک کی طرف سے پیشکشیں آنا بھی شروع ہو گئی ہیں  ۔حالیہ نئی پیشکش میں چین کی سرکاری کمپنیوں نے آرامکو کے 5فیصد حصص براہ راست خریدنے کی پیشکش کردی۔ اس سے ... Read More »

افغان سرحدی علاقے میں ایک اور ڈرون حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

کرم ایجنسی: افغان سرحدی علاقے میں ایک اور ڈرون حملہ کیا گیا جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا۔گزشتہ روز بھی افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 20 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے جب کہ حملے میں 6 میزائل داغے گئے تھے۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان کے سرحدی علاقے خرلاچی کے ... Read More »

طالبان نے میری بیٹی کو مار ڈالا اور میری بیوی کو زیادتی کا نشانہ بھی بنایا,مغوی کینیڈین خاندان

ٹورانٹو:پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کے قبضے سے بازیاب کرائے جانے والاغیر ملکی خاندان کینیڈا پہنچ گیا، کینیڈین شہری جوشوا بوئل کا کہنا ہے کہ اغوا کے دوران ان کی بیوی کا ریپ کیا گیا اور ایک بیٹی کو مار دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین حکومت نے تصدیق کی ہے کہ پاک فوج کی جانب سے بازیاب ... Read More »

“Brother suicide for his abducted Brother in balochistan”

Bolan Times ( Web Desk ) : A Brother of one of missing person of Balochistan killed himself to registered a protest against Pakistani Security agencies for abduction of his brother in  Awaran Balochistan. According to Media Reports , This week in Balochistan District Awaran , Meeran son of Hussain killed himself  for his abducted brother Zarain who was kidnapped by ... Read More »

“پاکستان دھشتگردوں کو پناہ دیتا ھے ” امریکی صدر

بولان ٹائیمز : امریکہ کے صدر نے کھا ھے کہ پاکستان دھشتگردوں کو پناہ دیتا ھے تفصیلات کے مطابق امریکہ میں جنوبی ایشیا کے حولاے سے اامریکہ کے صدر ڈولنڈ ٹرمپ نے اپنے پھلے بیان میں جو اس نے امریکہ میں کی کھا ھے کہ اس کا ملک امریکہ پاکستان کو امداد کے حوالے سے اربوں ڈالر دیتا ھے جبکہ ... Read More »

“بلوچستان سے لاشوں کی بدبُو آرہی ھیں ” حئی بلوچ

بولان ٹائیمز : ( مستونگ ) بلوچستان نیشنل مومنٹ کے صدر حئی بلوچ نے کھا ھے کہ بلوچستان سے خون آلودہ لاشوں کی بُو آرہی ھیں تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل مومونٹ کے صدر حئی بلوچ نے گزشتہ روز مستونگ میں ایک بڑھے جلسے سے خطاب کرتے ھوے کھا کہ بلوشچتسان سے پھلے خوشبوآتی تھی مگر آج کل وھاں سے ... Read More »

Too many requestsBolantimes.com