Friday , 19 January 2018
Latest News

Category Archives: News Urdu

Feed Subscription

نیب نے سات سُوتیس ملین سیکریٹری خزانہ بلوچستان کے گھر سے برآمد کیے

بولان ٹائیمز : نیشنل اکاُونٹیبلٹی بیورو نے براز جمعہ لگبھگ سات سُو تیس ملین پاکستانی روپے سیکریٹری خزانہ بلوچستان  مشتاق رھیسانی کے گھر سے برآمد کرلیے نیب نے بھت سے بیگ جو پاکستانی روپے۔ غیر ملکی کرنسی اور جیولری پے مشتمول تھے۔ رھیسانی کے گھر سے برآمد کرلیے یاد رھے کہ رھیسانی گذشتہ سالوں سے بلوچستان میں بحثیت سیکریٹری خزانہ ... Read More »

پاکستانی امداد میں کمی کی تیاری

‎واشنگٹن ویب ڈیسک (بولان ٹائیمز )۔ امریکی کانگریس نے ایف سولہ طیاروں کی خریداری کے لیے پاکستان کی امداد روکے جانے کے بعد، ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالنے کی غرض سے پاکستان کی امداد میں مزید کمی پر غور شروع کردیا ہے۔ ‎گزشتہ ہفتے امریکی کانگریس نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کے لیے دباؤ ... Read More »

پی ٹی آئی آج لاہور میں اپنا پنڈال لگائے گی

لاہور (بولان ۔ نیوز): پاناما لیکس پر حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لئے تحریک انصاف چیئرنگ کراس پر آج میدان لگائے گی۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے جلسے کا پنڈال سجا دیا گیا۔ مال روڈ پر بینرز اور پرچموں کی بہار آ گئی۔ ہر طرف سبز اور سرخ رنگ چھا گیا۔ مال روڈ ، علامہ اقبال روڈ ، ڈیوس روڈ ، ... Read More »

لاہور ہائیکورٹ،فلم ”مالک ”پر پابندی کیخلاف درخواست کی سماعت

لاہور(بولان ۔ نیوز): ہائیکورٹ میں پاکستانی  فلم مالک کی نمائش پر پابندی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نے فلم پرپابندی لگانے پر وفاقی حکومت اور صوبائی سنسر بورڈکو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17مئی کو جواب طلب کر لیا ہے ۔ جسٹس شمش محمود کی سربراہی میں فلم مالک کی نمائش پر پابندی کیخلاف درخواست کی سماعت۔درخواست گزار نے فلم پر ... Read More »

اپریل 29 دنیا بھر میں آج رقص کا عالمی دن منایا جارہا ہے

ممبئ (بولان ۔نیوز) : دنیا بھر میں آج رقص کا عالمی دن منایا جائیگا۔ ہر سال 29 اپریل کو یہ دن عالمی ڈانس کائونسل کے تحت منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد رقص کی مختلف اقسام کو فروغ دینا اور مختلف قوموں کے ثقافتی سرمائے کو بچانا ہے۔ آج کے دن مختلف تقریبات کا انعقاد کر کے ... Read More »

بلوچ اور سندھی اقوام کو حقوق کیلئے ملکر جدوجہد کرنی چاہئے ،خلیل بلوچ

کوئٹہ: بی این ایم کے چیئرمین خلیل بلوچ نے جی ایم سید کی 21ویں برسی کے موقع پر اپنے ایک آڈیوپیغام میں کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ آج آپ سے مخاطب ہونے کاشرف مجھے ملِا مجھے اورزیادہ خوشی ہوتی اگرمیں اس اہم تقریب میں آپ کے درمیان موجودہو تا،آزادی اورجدوجہدکیلئے آپ کے عزم،جوش اورولولے کواپنی آنکھوں سے دیکھتا لیکن ... Read More »

چین امریکہ کشمکش جاری چین نے ایک امریکی بحری جہاز کورک لیا۔

واشنگٹن ( بولان ن ۔  نیوز) امریکی وزراتِ خارجہ نے کہا ہے کہ چین نے ایک امریکی بحری جہاز کو ہانگ کانگ کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی اجازت نہیں دی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ جوہری صلاحیت رکھنے والے یو ایس ایس جان سٹینس نامی بحری جہاز کو جعمے کو ہانگ کانگ میں لنگر انداز ہونے سے ... Read More »

پاکستان کی ایٹمی طاقت کا خاتمہ کروں گا ، ڈونلڈ ٹرمپ

نیوانڈیانہ (بولان ۔ نیوز) ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف حقیت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعی پاکستان کا نیوکلیئر طاقت ہونا پوری دنیا کے لیے بڑا مسئلہ ہے اور اگر وہ امریکی صدر بن گے تو وہ ہندوستان سمیت دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اس مسلے کو جلد از جلد حل کرنے ... Read More »

کابل میں خود کش دھماکہ،14 افراد ہلاک

بولان ٹائمز (نیوز ڈیسک): افغانستان کےدارالحکومت کابل میں ایک خود کش دھماکے میں 14 افراد کی ہلاکت اور 208 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان صادق صدیقی کے مطابق منگل کی صبح ہونے والا یہ حملہ خودکش دھماکہ تھا اور حملہ آور کار میں سوار ... Read More »

نواز شریف علاج کے لیے نہیں کسی اور مشن پر لندن گئے تھے،عمران خان

بولان ٹائمز (نیوز ڈیسک)پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف لندن میں علاج کروانے نہیں گئے تھے بلکہ وہ کسی اور مشن پر گئے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا کام ملک میں کرپشن کو روکنا ہے نا کہ دوسروں کو بلیک میل کرنا۔حکومت نے کرپشن کی فائلیں بلیک میل کرنے ... Read More »

Too many requestsBolantimes.com