Thursday , 22 February 2018
Latest News

Category Archives: News Urdu

Feed Subscription

حکومت نے 6 ماہ میں 1540 فیس بک صارفین کا ڈیٹا طلب کیا

اسلام آباد: فیس بک نے اپنی ششماہی ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے فیس بک صارفین کا ڈیٹاحاصل کرنے کیلئے درخواستوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ فیس بک کے مطابق پاکستانی حکومت نے 1540 صارفین یا اکاو¿ نٹس کے بارے میں ڈیٹا طلب کیا، یہ تعداد جولائی 2016 سے دسمبر 2016 تک 142، جبکہ جنوری ... Read More »

لشکری رئیسانی ساتھیوں سمیت بی این پی مینگل میں شامل ہو گئ

کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی صدر اور قبائلی رہنماء حاجی لشکری رئیسانی جنہوں نے 2012ء میں پی پی پی چھوڑ کر غ لیگ میں شمولیت اختیار کر لی تھی اب ساتھیوں سمیت بی این پی مینگل میں شامل ہو گئے ہیں۔ حاجی لشکری رئیسانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو ذاتی و مذہبی فرقہ واریت سے نکالنے کی ضرورت ... Read More »

چین نے سی پیک کے تحت سڑکوں کے منصوبوں کی مالی امداد روک دی

اسلام آباد:   چین نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت سڑکوں کے نیٹ کے بعض منصوبوں کی مالی امداد عارضی طور پر روک دی۔ ایک سینئر سرکاری اہلکار نے ڈان کو بتایا کہ چین نے اس حوالے سے فیصلہ کیا ہے کہ بیجنگ سے جاری ہونے والی نئی ہدایات تک یہ امداد روکی جائے گی۔ یہ فیصلہ ... Read More »

اللہ نذر بلوچ کی اہلیہ سمیت زیر حراست بلوچ خواتین کی رہائی

 بی بی سی اردو:   پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکام نے عسکریت پسند کمانڈر ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی اہلیہ سمیت زیرِ حراست چار خواتین اور بچوں کو رہا کر دیا ہے۔ ان خواتین کی رہائی کا اعلان صوبائی وزیرِ داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کیا۔ ان میں فضیلہ بلوچ اور ان کی بیٹی کے علاوہ گوریلا کمانڈر اسلم ... Read More »

یہ فضیلہ کی تین دن پہلے کی تصاویر ہیں جب وہ زیر علاج تھیں کوئٹہ میں کیونکہ

یہ ہیں فضیلہ بلوچ، ڈاکٹر اللہ نظر کی بیوی جنھیں پاکستانی اداروں اور سیکیورٹی ایجنسیز نے بالجبر اغوا کیا ہی کل ۔ آج بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ریاستی اداروں کے بلوچ ترجمان سرفراز بگتی نے کہا کہ ہم نے چمن سے خواتین گرفتار کی ہیں اور ان پہ دہشت گردی کا الزام لگایا ہے۔ یہ فضیلہ کی ... Read More »

شاھ محمد شاھ کے آب بیتی پر مبنی کتاب “سفر آڑانگھی پند جو”کے مھورتی تقریب ہوئی،

بحریا ٹاؤن،سندھ یونیورسٹی اور سندھ میں رھنے والے غیر قانونی برمی اور بنگالیوں کو شناختی کارڈ کے اجرا کی گونج آرٹس کونسل کراچی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:::::::آج آرٹس کونسل کراچی کے فوک اینڈ ھریٹیج کمیٹی کے جانب سے سندھ کے ماضی کے قوم پرست سیاست اور حال میں مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے دوست شاھ محمد شاھ کے آب بیتی ... Read More »

بی ایچ آر او کے انفارمیشن سیکرٹری نواز عطاء کراچی سے اغوا

 کراچی (نیوز ۔  ڈیسک ) :  بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے رہنماؤں نے کراچی پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں رات کے دو بجے کے دوران بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے انفارمیشن سیکرٹری نواز عطاء بلوچ اور اس کے رشتہ داروں کے گھروں پر سیکیورٹی فورسز ... Read More »

سعودی عرب نے”صوفیا ” نامی روبوٹ کو پہلا پاسپورٹ اور شہریت دے دی

ریاض: ایوان شاہی کے مشیر سعودی القحطانی نے سوشل میڈیا میں صوفیا نامی ربورٹ کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلا روبوٹ ہے جسے سعودی شہریت اور پاسپورٹ جاری کیا گیا ہے۔ ریاض میں منعقد ہونے والی سہ روزہ عالمی کانفرنس سرمایہ کاری کا مستقبل میں رپورٹ کو پیش کیا گیا تھا Read More »

اڑھائی ماہ سے جاری سرحدی تنازعہ ختم، ڈوکلم سے بھارتی اور چینی افواج کا انخلاء شروع

نئی دہلی/بیجنگ:  سکم کی سرحد کے نزدیک ڈوکلم کے علاقے میں بھارت اورچینی افواج کے مابین گزشتہ تقریباً اڑھائی ماہ سے جاری سرحدی تنازعہ ختم ہوگیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین اور بھارت کے درمیان حالیہ چند ہفتوں سے ڈوکلم تنازعے کے حوالے سفارتی بات چیت جاری تھی۔دونوں ملکوں کی وہاں سے اپنی اپنی فوجیں ہٹانے پر مفاہمت کے ... Read More »

سعودی وزارت داخلہ نے” قانون شہریت” میں ترمیم کیلئے ورکنگ ٹیم تشکیل دیدی

ریاض:  سعودی عر ب کی  مجلس شوریٰ کے ترجمان ڈاکٹر محمد المھنا نے بتایا ہے کہ سعودی وزارت داخلہ نے قانون شہریت میں ترمیم کیلئے ورکنگ ٹیم تشکیل دیدی۔ وہ مجلس شوریٰ میں سعودی قانون شہریت میں ترمیم کے مسودے پر بحث کو ملتوی کرنے کے محرکات سے متعلق سوال کا جواب دے رہے تھے۔ بعض ارکان شوریٰ سعودی قانون ... Read More »

Too many requestsBolantimes.com