Monday , 26 June 2017
Latest News

Category Archives: Article Urdu

Feed Subscription

روسی بمباری، 1000 شامی بچوں کوموت کی نیند سلا دیا گیا

دمشق :شام میں روسی فوج کی جاری بمباری کو 17 ماہ ہوچکے ہیں جنگ بندی کے باوجود روسی فوج شام میں بمباری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ بمباری کے دوران ہزاروں معصوم شہریوں کو قتل کردیا گیا۔ جن میں ایک ہزار سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی صورت حال ... Read More »

لاہور: ڈیفنس میں دھماکا، 8 افراد جان بحق

لاہور : (بولان ٹائمز) لاہور میں دس روز بعد دوسرا دھماکا ہوا۔ دہشت گردوں نے ڈیفنس میں ایک زیر تعمیر عمارت میں نصب بارودی مواد دھماکے سے اڑا دیا۔ جس میں 8 شہری جان بحق اور تیس زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔چار گاڑیاں اور بارہ موٹرسائیکلیں بھی تباہ ہو گئیں پولیس کے مطابق فسادیوں ... Read More »

شال (کوئیٹہ ) سیٹلائٹ ٹاون میں دھماکہ ، 14 اہلکار ہلاک 10 زخمی

کوئٹہ  (بولان ۔ نیوز) : بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں انسدادِ پولیو سینٹر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان حکومت نے دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا ممکنہ طور پر خودکش ہوسکتا ہے۔ حکام کےمطابق ہلاک ... Read More »

سندھ میں سوئی سے 4 گنا بڑے ٹائٹ گیس ذخائر ملنے کا امکان

کراچی:  سندھ میں ٹائٹ گیس کے ذخائر کے حوالے سے قوم کو آئندہ سال کے دوران بڑی خوشخبری مل سکتی ہے، سندھ میں ٹائٹ گیس کی تلاش کے مثبت نتائج مل رہے ہیں اور سوئی گیس فیلڈ کے مقابلے میں 3 سے 4 گنا بڑے ٹائٹ گیس کے ذخائر سامنے آ سکتے ہیں جس کے لیے پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ 10کروڑ ... Read More »

مالی بے قائیدگیوں کے الزامات پر ٹوکیو گورنر مستعفیٰ

بولان ٹایمز: ٹوکیو۔ مالی بے قائیدگیوں کے الزامات پے ٹوکیو کے گورنر اپنے عھدے سے مستعفیٰ ھوگیے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے سب سے بڑھے شھر ٹوکیو کے گورنریوچی ماسوزے مالی بے قائیدگیوں کے الزام لگنے کے بعد اپنے عھدے سے مستعفیٰ ھوگیے ٹوکیو کے گورنر پر الزام ھے کہ اس نے سرکاری فنڈ سے اپنے اور اپنے فیملی کے ... Read More »

گوادر کےمقابلے میں چاہ بہار کی تعمیر،چینی وزیراعظم کا پہلا ،غیرمتوقع اور اہم بیان سامنے آگیا

بیجنگ(نیوزڈیسک): ایشین نیوز پیپرز اور ایڈیٹرز کے ایک گروپ سے بات چیت کے دوران وزیراعظم لی کا کہنا تھا کہ ہندوستان کی مالی معاونت سے ایران اور افغانستان کے چاہ بہار بندرگاہ منصوبے کو چین گوادر بندرگاہ یا پاک، چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کو کمزور کرنے کی کوشش نہیں سمجھتا ۔بلکہ چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کو یقین ... Read More »

ماما قدیر بلوچ کے جانب سے حیربیار پر بالاچ مری کو قتل کروانے کا الزام

بولان ٹایمز: ماما قدیر بلوچ نے حیربیار مری پر بالاچ مری کو قتل  کروانے کا الزام عایدکیا ھے تفصیلات کے مطابق ماما قدیر نے ایک ویڈیو پیغام مں اس بات کا دعوہ کیا ھے کہ مجھے نواب خیربخش نے بتایا تھا کہ ’’ میرے بیٹے کو قتل کسی دشمن یا اور نے نھیں بلکہ اس کے اپنے بھای حیر بیار ... Read More »

اسحاق ڈار کے فیملی کے طرف سے عمران خان کے خلاف ۵ ارب ہرجانے کا دعویٰ

بولان ٹایمز: اسلام آبادا۔ اسحاق ڈار کے فیملی کے طرف سے عمران خان کے خلاف ۵ ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ ۔ تفصیلات کے مطابق وزریر خزانہ پاکستان اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کے طرف سے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے خلاف عدالت میں پانچ ارب روپے ہرجانے کا دعوہ داھر کردیا۔ علی ڈار کے طرف سے ... Read More »

پاکستان میں چاند نظر آگیا

بولان ٹایمز: پکستان میں ماہ رمضان کا چاند نظر آگیا اور کل پہلا روزہ ھوگا۔ پاکستان میں چاند دکھنے کا اعلان پاکستان میں قائیم مرکزی رویت ھلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے کیا اس اعلان کے بعد آج رات سے رمضان کے تراویع پاکستان بر میں شروع جاھینگے یہ پھلا دفع ھوگا کہ پورے پاکستان میں کل ایک ... Read More »

ریکوڈیک اور گوادر پورٹ کے حوالے سے کسی بھی قربانی سے دریغ نھیں کرینگے۔ نیشنل پارٹی

بولان ٹایمز: مستونگ ۔ نیشنل پارٹی کے رھنماوں نے مستونگ میں ایک عوامی جسلے سے خطاب کرتے ھوت لوگوں کو یقین دلایا کہ نیشنل پارٹی ریکوڈیک اور گوادر پورٹ کے حوالے سے کسی بھی قربانی سے دریغ نھیں کرینگے ۔ مستونگ میں نوروز خان اسٹیڈیم میں غلام حسین سرپرہ کے یاد میں منعقد ایک جسلے عام میں نیشنل پارٹی کے ... Read More »

not foundBolantimes.com