Friday , 19 January 2018
Latest News
سعودی عرب نے”صوفیا ” نامی روبوٹ کو پہلا پاسپورٹ اور شہریت دے دی

سعودی عرب نے”صوفیا ” نامی روبوٹ کو پہلا پاسپورٹ اور شہریت دے دی

ریاض: ایوان شاہی کے مشیر سعودی القحطانی نے سوشل میڈیا میں صوفیا نامی ربورٹ کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلا روبوٹ ہے جسے سعودی شہریت اور پاسپورٹ جاری کیا گیا ہے۔

ریاض میں منعقد ہونے والی سہ روزہ عالمی کانفرنس سرمایہ کاری کا مستقبل میں رپورٹ کو پیش کیا گیا تھا

Print Friendly, PDF & Email
Too many requestsBolantimes.com