Wednesday , 13 December 2017
Latest News
یہ فضیلہ کی تین دن پہلے کی تصاویر ہیں جب وہ زیر علاج تھیں کوئٹہ میں کیونکہ

یہ فضیلہ کی تین دن پہلے کی تصاویر ہیں جب وہ زیر علاج تھیں کوئٹہ میں کیونکہ

یہ ہیں فضیلہ بلوچ، ڈاکٹر اللہ نظر کی بیوی جنھیں پاکستانی اداروں اور سیکیورٹی ایجنسیز نے بالجبر اغوا کیا ہی کل ۔ آج بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ریاستی اداروں کے بلوچ ترجمان سرفراز بگتی نے کہا کہ ہم نے چمن سے خواتین گرفتار کی ہیں اور ان پہ دہشت گردی کا الزام لگایا ہے۔

یہ فضیلہ کی تین دن پہلے کی تصاویر ہیں جب وہ زیر علاج تھیں کوئٹہ میں کیونکہ نہ صرف وہ ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کے باعث چلنے پھرنے سے قاصر ہیں بلکہ نفسیاتی مسائل سے بھی دوچار ہیں جو مسلسل بمباری کی وجہ سے ہوئے۔ یاد رہے وہ اسی بمباری میں زخمی ہوئ تھیں۔ کیونکہ بلوچستان میں فوجی آپریشن کب سے جاری ہے۔

لیکن پاکستان فوج کو خدائ فوج سمجھنے والے ہر قسم کے انسانی جزبات و احساسات سے عاری ہیں

Print Friendly, PDF & Email
Too many requestsBolantimes.com