Saturday , 21 October 2017
Latest News
“پاکستان دھشتگردوں کو پناہ دیتا ھے ” امریکی صدر

“پاکستان دھشتگردوں کو پناہ دیتا ھے ” امریکی صدر

بولان ٹائیمز : امریکہ کے صدر نے کھا ھے کہ پاکستان دھشتگردوں کو پناہ دیتا ھے

تفصیلات کے مطابق امریکہ میں جنوبی ایشیا کے حولاے سے اامریکہ کے صدر ڈولنڈ ٹرمپ نے اپنے پھلے بیان میں جو اس نے امریکہ میں کی کھا ھے کہ اس کا ملک امریکہ پاکستان کو امداد کے حوالے سے اربوں ڈالر دیتا ھے جبکہ اس کے برعکس پاکستان دھشتگردوں کو پناہ دیتا ھے جو ھمارے لوگوں یعنی آمریکیوں کے دشمن اور امریکیوں  پے حملے کرتے ھیں

ڈولنڈ ٹرمپ نے کھا کہ پاکستان اور افغانستان میں اور ملکوں کے برعکس سب سے زیادہ دھشتگرد تنظیمیں کام کرتے ھیں ، امریکی صدر نے کھا کہ امریکہ اس حوالے سے اب مذید خاموش نھیں رھیگا اگر پاکستان مسلسل دھشگردوں کا ساتھ دیگا تو اس کے لیے بھت سے مشکلات آئیندہ پیدا ھوسکتے ھیں

واضح رھے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کے حوالے سے بھت سخت موقف رکھتے ھیں اور جبکہ انڈیا کے ساتھ اچھے تعلقات اور تجارت کے حامی سمجھے جاتے ھیں

Print Friendly
Too many requestsBolantimes.com