Saturday , 21 October 2017
Latest News

“ضمنی انتخاب NA 260 میں ھمارے ساتھ دھاندلی ھوئ ھے ” پی پی پی

بولان ٹائیمز ( بلوچستان ) ۔ پی پی پی بلوچستان کے رھمنماؤں نے الزام لگایا ھے کہ پندرہ جولائ کے ضمنی انتخابات کے NA260 پر اس کے پارٹی کے ساتھ دھاندلی ہوی ھے

پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکروں نے مرکزی رھمنا آغا ناصر کے قیادت میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے شدید احتجاج کیا اور انھوں نے الیکشن کمیشن پر جیتنے والے امیدوار کی طرفداری کا الزام لگایا اور پارٹی ورکروں کے ساتھ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن کے آفیس کے دفتر کے سامنے شدید احتجاج کیا ۔

تفصیلات کے مطابق , پندرہ جولائ کے ضمنی انتخابات کے این اے دو ساٹھ ( NA260 ) کے بشت پر مبینہ دھاندلی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکروں نے پارٹی کے سینیئر رھنما آغا ناصر کی سربراھی میں شدید احتجاج کیا گیا ، پی پی پی کا موقف تھا کہ حکومت حلقوں نے جتتنے والے امیدوار کو جتانے میں بھر پور کردار ادا کیا پی پی پی نے الیکش کمیشن پر بھی جانبداری اور جیتنے والے امیدوار کی طرفداری کا الزام لگایا ، پی پی پی کے ورکروں نے الیکشن کمیشن کے باھر شدید نعرے بازی کی اور ٹاہر جلا ئے

پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک نے بھی حکومتی حلقوں پر دھاندلی کا الزام لگا کر یہ دعوی کیا کہ حکومتی لوگوں نے بلوچستان کی سیاست سے ھمے باھر کرنے کے لیے ھمارے پارٹی کے امیدوار کو ھرایا ھے اور ھمارے پچیس ھزار اے زیادہ ووٹ غائب کیے گیے ھیں اور بلوچستان میں ھمارے پارٹی کے سیاست کو دیوار سے لگایا جارھا ھے

Print Friendly
Too many requestsBolantimes.com