Sunday , 20 August 2017
Latest News
جب تک مطالبات پر غور نھیں کیا جاتا ، دھرنا جاری رھے گا شبیر ساجدی”

جب تک مطالبات پر غور نھیں کیا جاتا ، دھرنا جاری رھے گا شبیر ساجدی”

بولان ٹائیمز ( پاکستان ):  پارہ چنار کے قبائلی رھنما شبیر ساجدی نے کہا ھے کہ جب تک مطالبات پر غور نھیں کیا جاتا اور فوج کے سربراہ سے یقین دیانی نھیں ھوگی تب تک احتجاج جاری رھے گا-

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے نماھندے سے بات کرتے ھوے شبیر ساجدی نے وزیر اعظم کے پیشکش کو مسترد کرتے ھوے کہا ھے کہ بات چیت صرف فوج کے سربراہ سے ھوگی اور اس یقین دیانی سے کہ ھمارے مطالبات پر غور کیا جاھے گا ۔بصورت دیگر ھمارا احتاجی دھرنا جاری رھے گا

شبیر ساجدی نے مزید کہا کہ پارا چنار میں ماضی میں بھت سے دھماکے ھوے ھیں جن کے نتیجے میں بھت سے ھلاکتیں ھوئیں ھیں جبکہ جب بھی کوھی دھماکہ ھوتا ھے ماسواھے فرضی تسلی کے کچھ نھیں ھوتا اور کچھ دنوں بعد پر سے دھماکے ھوتے ھیں ، فوج کے سربراہ کو مقامی قبیلے کے لوگوں سے ملاقات کرنی چاھیے اور غمزدہ خاندانوں سے اظھار ھمدری کرنی چاھیے-

یاد رھے کہ پارا چنار میں عید سے پھلے جمعے کو دھماکے ھوے تھے جن میں ستر سے زیادہ لگوں کی اموات ھوی تی اور اسی دن سے پارا چنار کے لوگوں نے احتجاج شروع کیا تھا

Print Friendly
Too many requestsBolantimes.com