Saturday , 21 October 2017
Latest News
بلوچستان:مکران کے طول و عرض میں پاکستان آرمی کی بربریت جاری

بلوچستان:مکران کے طول و عرض میں پاکستان آرمی کی بربریت جاری

گذشتہ دو دنوں سے پاکستان آرمی نے بلوچستان کے ایک بڑے حصے مکران میں بہت بڑے عسکری کارروائی کا آغاز کردیا ہے جس کی سسب گذشتہ روز نال و گرد و نواح میں ایک گھر پر حملے کے نتیجے میں ایک خاندان کے پانچ افراد شہید ہوئیں جبکہ آج دشت کے علاقے ساجی،مزن بند،اور کلانچ دشت کے گرد نواعدشت،کلانچ، پیدارک، سامی،شاپک،بلیدہ،کولواہ،گوادر اور آواران میں   فضائی اور زمینی کارراوئی کی گئی جبکہ دوسری طرف بی ایل ایف کے ترجمان گہرام بلوچ نے سر دشت میں فورسز کے قافلے پر حملہ دو گاڑیاں تباہ اور8 اہلکاروں کے ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی ذمہ داری قبول کرلی۔بی ایل ایف کے ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستانی فورسز عام آبادیوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ہمارے سرمچار خیریت سے ہیں اور دشمن کا مقابلے کرنے کے لیے محاذ جنگ میں موجود ہیں۔

Print Friendly
Too many requestsBolantimes.com